رجب بٹ کے گھر چھاپہ مارنے والی پولیس ٹیم سیلفیاں بناتی رہی

رجب بٹ کے گھر چھاپہ مارنے والی پولیس ٹیم سیلفیاں بناتی رہی

رجب بٹ کے گھر چھاپہ مارنے والی پولیس ٹیم سیلفیاں بناتی رہی

ویب ڈیسک: ٹک ٹاکر رجب بٹ کے گھر چھاپہ مارنے والی ٹیم کی قانونی کارروائی میں عدم دلچسپی لیکن سیلفیوں کا شوق جم کر پورا کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سرکاری افسران قانون کی دھجیاں اڑانے میں سب سے آگے نکلے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ وائلڈ لائف اور پولیس حکام تھانے میں ملزم رجب بٹ کے ساتھ ویڈیوز اور سیلفیاں بناتے رہے۔

بتایا گیا ہے کہ رجب بٹ کو ملزم کی حیثیت سے تھانے لایا گیا، مگر سرکاری ملازمین پروٹوکول دیتے رہے۔

یاد رہے کہ رجب بٹ پر بغیر لائیسنس اسلحہ اور شیر کا بچہ رکھنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جسے تھانے میں سیلفیاں بنانے کے بعد شخصی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا تھا۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *