رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا کل یکم رجب ہو گی 

رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا کل یکم رجب ہو گی 

(ویب ڈیسک)پاکستان میں  رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، یکم رجب کل بروز پیر ہوگی ۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے اعلان  پرنوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن وزارت مذہبی امور نے جاری کیا۔

رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا کل یکم رجب ہو گی 

قبل ازیں  سپارکو کا کہنا تھا کہ آج غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 35گھنٹے اور 26منٹ ہوگی،ساحلی علاقوں میں غروب آفتاب اور غروب ماہتاب کے درمیان وقفہ 63 منٹ متوقع ہے,شام کو چاند کی آنکھوں سے رویت کے امکانات روشن ہیں۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *