راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے بھارتی ویٹ لفٹر سپنا کو شکست دے کر عالمی اعزاز جیت لیا

راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے بھارتی ویٹ لفٹر سپنا کو شکست دے کر عالمی اعزاز جیت لیا

راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے بھارتی ویٹ لفٹر سپنا کو شکست دے کر عالمی اعزاز جیت لیا

ویب ڈیسک: راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے سری لنکا میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں بھارتی ویٹ لفٹر سپنا کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اس کے علاوہ، انہوں نے چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈلز جیتے۔

انسپکٹر ارم خانم کی واپسی پر راولپنڈی پولیس لائنز میں شاندار استقبال کیا گیا، جہاں سی پی او خالد حمدانی نے کہا کہ ارم خانم نے نہ صرف پنجاب پولیس بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ وہ پنجاب پولیس کا ایک قیمتی اور فخر کا باعث ہیں۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ انسپکٹر ارم خانم کو اولمپک کی ٹارچ اٹھانے کی دعوت بھی دی گئی ہے اور وہ ڈیڈ لفٹ کے مقابلوں میں بھی اول پوزیشن حاصل کر چکی ہیں۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *