خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی 13 خوارج ہلاک

 خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی 13 خوارج ہلاک

 خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی 13 خوارج ہلاک

راولپنڈی:خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک کر دیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، ضلع مہمند میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ مہمند آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 خوارج ہلاک ہوئے۔

اسی طرح، ضلع بنوں میں ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 6 خوارج کو مؤثر کارروائی میں ہلاک کر دیا۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *