حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی صارفین کو منتقل کرنے کی بجائے بلوچستان کی اہم شاہراہ N-25  (چمن۔ کوئٹہ۔ قلات۔خضدار۔ کراچی) کو دو رویہ کرنے میں استعمال کی جائے گی۔

شاہراہ کو دو رویہ کرنے سے بلوچستان کے عوام کو سفر کی بہترین سہولیات میسر آ سکیں گی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی مد میں ہونے والی بچت سے کچھی کینال کا فیز 2 بھی مکمل کیا جائے گا۔

کچھی کینال منصوبے کی تکمیل سے صوبہ بلوچستان کی سینکڑوں ایکڑ اراضی سیراب ہوگی، صوبے سمیت پاکستان بھر میں خوشحالی آئے گی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *