جنید اکبر خان کا اوورسیز پاکستانیز کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ

جنید اکبر خان کا اوورسیز پاکستانیز کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ

جنید اکبر خان کا اوورسیز پاکستانیز کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ

اسلام آباد : چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) جنید اکبر خان نے اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ڈویلپمنٹ کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید اکبر نے اپنے استعفیٰ کی کاپی سپیکر قومی اسمبلی کو بھیجوا دی، جسے منظور کر لیا گیا۔

یاد رہے کہ جنید اکبر کو پی اے سی کی چیئرمین شپ ملنے کے بعد اوورسیز پاکستانیز کی چیئرمین شپ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد جنید اکبر اب اپنی توجہ پی اے سی کی ذمہ داریوں پر مرکوز کریں گے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *