تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان



اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکرٹری ایجوکیشن کی منظوری سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

وفاقی تعلیمی ادارے10 جون سے-31جولائی  تک بند رہیں گے، وفاقی تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *