تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جلد  سیاسی  سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان 

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جلد  سیاسی  سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان 

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جلد  سیاسی  سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان 

(ویب ڈیسک ) تحریک تحفظ آئین پاکستان  نےجلد  سیاسی  سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔اپوازیشن اتحاد کے کراچی دورے کو حتمی شیڈول بھی جلد ترتیب دینے کا عندیہ دے دیا گیا۔

محمود خان اچکزئی  کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کااجلاس ہوا جس میں عمرایوب،شبلی فراز،عمرایوب،سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر سمیت دیگر اپوزیشن رہنما بھی   شریک ہوئے ۔

اجلاس میں 8 فروری   عام انتخابات دھاندلی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا ایجنڈا زیر غور آیا۔26 نومبر کو پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں پر پنجاب حکومت کی جانب سے مزید مقدمات بنانے پر اظہار تشویش کیا گیا۔

انسانی حقوق تنظمیوں سے   پنجاب حکومت کی غیر قانونی تصرفات پر نوٹس لینے کا مطالبہ  کیا گیا۔ اپوزیشن رہنما ؤں نے کہا کہ  پیکا ایکٹ پر صدر مملکت کے دستخط جمہوری آزادی کا گلہ گھونٹے کی بزدلانہ کوشش کی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *