بشریٰ بی بی کی طرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا معطلی کی درخواست دائر-اردو نیوز اپڈیٹ

بشریٰ بی بی کی طرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا معطلی کی درخواست دائر-اردو نیوز اپڈیٹ



اسلام آباد: بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردی۔

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں بشری بی بی کی سزا معطل کرکے ضمانت کر رہائی کی استدعا  کی گئی ہے۔ 

یاد رہے کہ 3 فروری کو سول کورٹ نے بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی تھی۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *