برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا بلکہ   ویزا منسوخ کیا گیا :رجب بٹ کی وضاحت

 برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا بلکہ   ویزا منسوخ کیا گیا :رجب بٹ کی وضاحت

 برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا بلکہ   ویزا منسوخ کیا گیا :رجب بٹ کی وضاحت

اسلام آباد : معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے واضح کیا ہے کہ انہیں برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، بلکہ ان کا ویزا منسوخ کیا گیا ہے۔ رجب بٹ نے کہا کہ جب تک کیس عدالت میں زیر سماعت ہے، وہ پاکستان میں رہیں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل کر لی ہے اور اب کیس کی قانونی کارروائی آگے بڑھائیں گے۔ رجب بٹ نے کہا کہ جب وقت آئے گا، تو وہ عوام کے سامنے کیس کے تمام پہلوؤں کی وضاحت کریں گے۔

رجب بٹ ہائی کورٹ ضمانت کے لیے بغیر نمبر کی بڑی گاڑی میں پہنچے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ہیں۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *