ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی -اردو نیوز اپڈیٹ

ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی -اردو نیوز اپڈیٹ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی۔

اوگرا نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں 3 روپے 86 پیسے فی کلو کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے۔

اسی طرح ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2768 روپے 23 مقرر کردی گئی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *