ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی-اردو نیوز اپڈیٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی-اردو نیوز اپڈیٹ



اسلام آباد:پاکستان  کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی۔ اے ڈی بی  نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق اس پروگرام کے ذریعے پاکستان کو اس کے ترقیاتی اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔

اے ڈی بی نے کہا کہ پروگرام نجی شراکت داری کے ذریعے حکومتی پالیسیوں کے نفاذ میں معاون ہے جب کہ یہ پروگرام ہمارے پبلک سیکٹر مینجمنٹ سپورٹ کے جامع اور مربوط پیکج کا حصہ ہے۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *