ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، آرمی چیف خصوصی شرکت کریں گے

ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، آرمی چیف خصوصی شرکت کریں گے

ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، آرمی چیف خصوصی شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی اہیف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں وفاقی وزراء، چاروں وزرائے اعلیٰ سمیت آرمی چیف جنرل عاصم منیر خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے ایس آئی ایف سی کے اس خصوصی اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، ساتھ ہی کونسل کے اغراض و مقاصد اور مستقبل کے حوالے سے حکمت عملی پر بریفنگ دی جائے گی۔

اس کے علاوہ اسپیشل اکنامک زونز کی کارکردگی اور نیشنل منرل ہارمنائزیشن پالیسی پر متعلقہ وزارتوں کی بریفنگ ہوگی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *