ایران کے خلاف کارروائی کے دوران 3 امریکی فوجی ہلاک ہوئے امریکا

ایران کے خلاف کارروائی کے دوران 3 امریکی فوجی ہلاک ہوئے امریکا

ایران کے خلاف کارروائی کے دوران 3 امریکی فوجی ہلاک ہوئے امریکا

(ویب ڈیسک) امریکی سنٹرل کمانڈ نے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

ایران کے خلاف فوجی آپریشن میں امریکی فوج  نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔ امریکی سنٹرل کمانڈ نے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق   ایران کے خلاف کارروائی کے دوران 3 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔ایپک فیوری آپریشن  5 امریکی فوجی زخمی بھی ہوئے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *