ایران کا امریکی بحری بیڑے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ

ایران کا امریکی بحری بیڑے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ



ایران کا امریکی بحری بیڑے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ

تہران/واشنگٹن: مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی انتہائی خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خطے میں موجود امریکی بحری بیڑے ‘ابراہم لنکن’ کو 4 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
اس حملے کے فوراً بعد خطے میں فوجی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اور عالمی منڈیوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق، ایران نے آبنائے ہرمز میں پابندی کے باوجود گزرنے والے ایک تیل بردار بحری جہاز پر بھی حملہ کیا۔ اس کارروائی کے نتیجے میں  جہاز پر موجود 4 افراد زخمی ہوئے۔ہنگامی بنیادوں پر عملے کے تمام 20 ارکان کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *