
(ویب ڈیسک ) ایران کی جانب سے امریکی ایئر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔


















