اسلام آباد ایئرپورٹ پاکستان کا پہلا تھری اسٹار ایئرپورٹ قرار، عالمی ریٹنگ میں بہتری

اسلام آباد ایئرپورٹ پاکستان کا پہلا تھری اسٹار ایئرپورٹ قرار، عالمی ریٹنگ میں بہتری

اسلام آباد ایئرپورٹ پاکستان کا پہلا تھری اسٹار ایئرپورٹ قرار، عالمی ریٹنگ میں بہتری

اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی عالمی ریٹنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے اور اسکائی ٹریکس (Skytrax) نے اسے تھری اسٹار ایئرپورٹ قرار دیا، جس کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا ایئرپورٹ بن گیا۔

رینکنگ کے مطابق لاہور علامہ اقبال اور کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ٹو اسٹار ریٹنگ دی گئی ہے۔ اسکائی ٹریکس کی درجہ بندی میں مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، ایئرپورٹ مینجمنٹ، صفائی، عملے کے رویے اور مجموعی سفری تجربہ شامل ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بھی تھری اسٹار کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *