اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد/راولپنڈی:پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے باعث لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے چند سیکنڈ تک جاری رہے، تاہم تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ بعض دیگر شہروں سے بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *