آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پرانتہائی افسوس ہے وزیر اعظم 

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پرانتہائی افسوس ہے وزیر اعظم 



آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پرانتہائی افسوس ہے وزیر اعظم 

(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اظہارِ تشویش بھی کرتا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف  نے  حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افوس کا  اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اور عوام غم کی اس گھڑی میں ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر حکومت اور عوام کی جانب سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اظہارِ تشویش بھی کرتا ہے۔روایات کے مطابق ریاستوں کے سربراہان کو ہدف نہیں بنایا جا سکتا۔

انہوں نے  کہا کہ ہم سید علی خامنہ ای کی روح کے لیے دعا گو ہیں۔اللہ پاک ایرانی عوام کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *