آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ: محسن نقوی نے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا – اردو نیوز اپڈیٹ

** لاہور: چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا۔**

7 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹیم کےانتخاب پر مشاورت نہ ہونے پرتحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایجبسٹن میں قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کےبعد تمام سلیکٹرزمشاورت کریں گے۔

مشاورت مکمل کرنے پر قومی ٹیم کا اعلان شام 7بجےکےبعد کیا جائے گا۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *