آئرلینڈ  کا  بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ -اردو نیوز اپڈیٹ

 آئرلینڈ  کا  بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ -اردو نیوز اپڈیٹ



نیویارک: آئرلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں  آئر لینڈ کا بھارت سے میچ ہورہا ہے۔ آئر لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

 بھارت اور آئرلینڈ کی ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی۔

گروپ اے میں اب تک امریکہ  اور کینیڈا اپنا ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جبکہ پاکستان کل امریکہ کے خلاف میگا ایونٹ کا پہلا میچ کھیلے گا۔ گروپ اے میں امریکہ اب تک اپنا واحد میچ جیتنے کے بعد سرفہرست ہے۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *